نقطہ نظر ہماری آنکھیں ہم سے مت چھینیں کیا ریاست کو تشدد کرنے کا مکمل اختیار حاصل ہے پھر چاہے وہ زندگی بھر کے لیے کسی کو اندھا کر دے؟