چیف جسٹس کے خلاف بات کرتے وقت اپنے حواس میں نہیں تھا، رہنما پیپلز پارٹی پیپلز پارٹی کراچی چیپٹر کے مسعود الرحمٰن عباسی، چیف جسٹس کے خلاف توہین آمیز ریمارکس پر توہین عدالت کے الزامات کا سامنا کررہے ہیں۔ اپ ڈیٹ 29 جون 2021 05:26pm
شجرکاری مہم: سپریم کورٹ، حکومتی نقطہ نظر پر برہم جنگلات لگانا اور پہلے سے موجود جنگلات کی توسیع ملک، اس کے ماحول اور ہماری آنے والی نسلوں کے لیے انتہائی اہم ہے، عدالت اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2020 01:22pm
بلوچستان ہائیکورٹ میں پہلی مرتبہ خاتون چیف جسٹس کی تقرری کا امکان چیف جسٹس محمد نور 31 اگست کو ریٹائرر ہوں گے جس کے بعد جسٹس سیدہ طاہرہ صفدر کو اہم عہدے پر فائز کیا جاسکتا ہے۔ اپ ڈیٹ 17 جولائ 2018 12:40pm
پی ٹی آئی کا دھرنا اور پاناما کیس : وزیر اعظم کے لیے دہرا خطرہ سپریم کورٹ کا 3رکنی بنچ 20 اکتوبر کو پاناما پیپرز اسکینڈل کے حوالے سے دائر پانچ مختلف درخواستوں کی سماعت کرے گا۔ اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2016 08:39am