نقطہ نظر ایک ہندوستانی اور اسٹوڈنٹ بریانی کا افیئر میں جاننا چاہتی تھی کہ اسٹوڈنٹ بریانی کو اسٹوڈنٹ بریانی کیوں کہا جاتا ہے۔ آخر اس کے پیچھے کوئی تو کہانی ہوگی؟