کریم کا کراچی، لاہور میں ’تیز‘ رکشہ سروس کا آغاز رکشہ سروس فی الحال دونوں شہروں کے محدود یوزرز کو بنیادی ریٹ 60 روپے اور 75 روپے کے کم سے کم کرائے میں دستیاب ہوگی۔ اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2016 09:08pm