کھیل وسیم اکرم: لاہور کی گلیوں سے ورلڈ کپ فائنل تک وسیم اکرم کھلاڑیوں کی بغاوت، میچ فکسنگ، اور ذیابیطس جیسے مشکل مراحل سے گزرے مگر اپنے جادو کا سفر جاری و ساری رکھا۔