ایک درگاہ جہاں عقیدت مند مرادیں پوری ہونے پر کلہاڑے رکھتے ہیں کلہاڑے والے پیر کی درگاہ، جال کے قدیم و وسیع درخت کی چھاؤں تلے موجود تھی جبکہ پیر کی قبر پر کوئی مقبرہ نہیں بنا ہوا تھا۔ شائع 12 فروری 2024 04:03pm
تھر کی جوگن: جس نے اپنے ہاتھوں سے کوبرا کی گردن پکڑی "میرے شوہر جوگی تھے مگر انہیں کوبرا سانپ کو ہاتھ لگانے سے ڈر لگتا تھا۔ وہ جب سانپ پکڑنے جاتے تو مجھے ساتھ لے جاتے تھے۔" شائع 22 مئ 2017 10:10am