فیصل ایدھی کا ’ایئر ایمبولنس‘ سروس کے دوبارہ آغاز کا فیصلہ مرحوم عبدالستار ایدھی کے پاس ایئر ایمبولنسز بھی تھیں، لیکن یہ سروس 80 کی دہائی کے آخر میں بند کردی گئی تھی۔ شائع 29 مارچ 2017 07:20pm