نقطہ نظر امریکا پاکستان سے راہیں جدا کرنے کا متحمل نہیں ہوسکتا وہ لوگ جنہوں نے پوچھا ہے کہ، امریکی فوج کیا سوچ رہی ہے؟ تو جناب ٹرمپ نے آپ کو بتا دیا ہے کہ وہ کیا سوچ رہی ہے۔