نقطہ نظر تانگے والا خیر منگدا! بھاویں ہووے حیدرآباد دا! کچھ عرصے میں شاید یہاں ایک بھی تانگا نظر نہیں آئے گا اور فکر معاش شاید ان تانگے والوں کو چنگچیاں چلانے پر مجبور کردے گا
نقطہ نظر حیدرآباد کے فور سیٹر کی کہانی کمال بات تو یہ ہے کہ اس منی ٹیکسی کا نام فور سیٹر ہے لیکن اپنے اندر 10 افراد کو سمانے اور اٹھانے کا کام انجام دیتی ہے.