’نارمل کیس کو آپریشن تک پہنچانے والوں کو میں کیسے معاف کردوں؟‘ کمانے کے لیے نارمل کیس کو آپریشن تک پہنچانے سے باز نہیں آتے تو کوئی بات نہیں، خدارا اپنی ’سروس‘ کو تو ٹھیک کردیجیے۔ شائع 04 نومبر 2017 11:41am
ہسپتالوں سے گزارش ہے کہ کاروبار کیجیے لیکن ڈھنگ سے کمانے کے لیے نارمل کیس کو آپریشن تک پہنچانے سے باز نہیں آتے تو کوئی بات نہیں، خدارا اپنی ’سروس‘ کو تو ٹھیک کردیجیے۔ اپ ڈیٹ 04 نومبر 2017 01:26pm