نقطہ نظر ’ڈاک اور محکمہ ڈاک اب محض ایک یادگار بن کر رہ گئے ہیں‘ ڈاکیا دروازے پر دستک دے کر اگر ’تار آیا ہے‘ کی آواز لگا دے تو گھر والے پہلے ہی رونا شروع کردیتے تھے کہ جانے کس کی موت کی خبر آگئی۔
نقطہ نظر مشتاق احمد یوسفی: اردو ادب کا عہدِ جاریہ یوسفی صاحب کے بدن سے طاقت دن بہ دن کم ہورہی تھی لیکن انکے لفظ انکا لہجہ اور انکی زندہ دلی کسی طور ہار ماننے کو تیار نہ تھی۔
نقطہ نظر محسنِ اردو جاپانی پروفیسر ’ہیروجی کاتاؤکا‘ سے خصوصی گفتگو بحیثیت جاپانی اردو کا بہترین ادب اپنی جاپانی قوم تک پہنچانا اپنا فرض سمجھتا ہوں: جاپانی شاعر ہیروجی کاتاؤکا۔
Arifa Noor آئینی ترمیم منظور: ’پاکستان میں عوامی حقوق سے زیادہ پارلیمنٹ کی نشست کی اہمیت ہے‘ عارفہ نور
Ronnie Das Waseem Ahmed کیا واقعی یوئیفا چیمپیئنز لیگ کا نیا فارمیٹ کلب فٹبال کی دنیا کا تاریخی لمحہ ہے؟ رونی داس | وسیم احمد