پرویز الہٰی کا پنجاب پولیس پر گجرات میں رہائش گاہ پرچھاپے کا الزام گجرات میں ہمارے ظہور الہٰی ہاؤس پر چھاپہ مارا گیا ہے، نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی لوگوں سے بدلے لے رہا ہے، سابق وزیراعلیٰ پنجاب اپ ڈیٹ 01 فروری 2023 04:48pm
پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی کا غیرت کے نام پر قتل، مقدمہ درج 26 سالہ ثناء چیمہ کو قتل کرنے کے بعد اس کے والدین نے موت کو حادثہ قرار دے کر سپردخاک کر دیا تھا، پولیس اپ ڈیٹ 24 اپريل 2018 04:28pm
گجرات: 3 طالبات پر تیزاب پھینک دیا گیا، چہرے جھلس گئے رشتے سے انکار پر سگے ماموں نے دوستوں کے ساتھ مل کر بس اسٹاپ پر کھڑی 2 بھانجیوں سمیت 3 طالبات پر تیزاب پھینک دیا، پولیس اپ ڈیٹ 19 اپريل 2018 12:46pm