نقطہ نظر ہجرت کی تلخ داستان اور آئی اے رحمٰن المیہ یہ تھا کہ آباؤ اجداد کےمکانات چھوڑ آنےوالوں کو ان مکانات میں پناہ ملی جو بلوائیوں کےحملوں سےبچنے کیلئے چھوڑ گئےتھے