علی توقیر شیخ
کیا سندھ طاس معاہدہ خطرے کی زد میں ہے؟

کیا سندھ طاس معاہدہ خطرے کی زد میں ہے؟

دونوں ممالک ہی ایک دوسرے پر معاہدے کی ناکامی کا الزام لگاتے رہتے تھے لیکن پہلی بار بھارت نے سندھ طاس معاہدے کو ہی موردِ الزام ٹھہرایا ہے۔ شائع 14 فروری 2023 10:17am