بٹگرام کیبل کار: گھنٹوں پر محیط آپریشن مکمل، تمام 8 افراد کو ریسکیو کر لیا گیا واقعہ صبح پیش آیا جب طلبہ کیبل کار کے ذریعے اسکول جارہے تھے، اس دوران 2 رسیاں ٹوٹنے سے کیبل کار فضا میں ہزاروں فٹ بلندی پر پھنس گئی۔ اپ ڈیٹ 23 اگست 2023 08:28am