کھیل عمران خان کی ہدایت پر آسٹریلین طرز کا ڈومیسٹک کرکٹ ماڈل تیار نئے سسٹم میں اب ڈومیسٹک کی صرف 6 ٹیمیں ہوں گی جو فرسٹ کلاس، نیشنل ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کپ میں شرکت کریں گی۔
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ: آصف زرداری کی نااہلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ 4 اپریل کو پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کریں گے۔