نقطہ نظر چوڑیاں بھلے ہی شیشے کی ہوں مگر حوصلے آہنی ہیں بطور ایک بیوہ حور بانو اپنی کمائی سے مطمئن ہیں۔ وہ چوڑیوں کے دو سِروں کو ایک دوسرے کے برابر کرنے کا کام کرتی ہیں۔