نقطہ نظر تو چلیے، خلا سے ہو کر آتے ہیں بھارتی مشن نےاتنی کامیابی حاصل کرلی ہے جو ہمیں بےچین کرنے اور پاکستان کےخلائی پروگرام پر قومی بحث چھیڑدینے کیلئے کافی ہے