پاک-ایران تعلقات: سرحدی کشیدگی اور عسکریت پسندی کی تاریخ پر ایک نظر منگل کو ہونے والا حملہ پاکستان میں پہلا ایرانی حملہ نہیں تھا درحقیقت، دونوں ممالک کے درمیان بداعتمادی کی ایک تاریخ ہے جو 2012ء میں جیش العدل کے ظہور کے ساتھ مزید کشیدہ ہوئی۔ شائع 19 جنوری 2024 02:47pm
نفرت پر مبنی جرم: ناروے کے عوام مسلمانوں کی حمایت میں نکل آئے یورپی ملک میں ہونے والے واقعے کو عالمی سطح پر مقامی مسلمان برادری کے خلاف جرائم کے طور پر تصور کیا جارہا ہے۔ اپ ڈیٹ 25 نومبر 2019 12:20pm