تھرپارکر سے رکن سندھ اسمبلی رانا ہمیر سنگھ بھی کورونا کا شکار ہوگئے رانا ہمیر سنگھ نے کورونا کے شکار ایم پی اے عبدالرشید کے ہمراہ مٹھی میں وینٹی لیٹر روم کا افتتاح کیا تھا۔ اپ ڈیٹ 29 اپريل 2020 01:34am