کورونا وائرس کے باعث لاہور میں پھنسا اطالوی آرکیٹکٹ ایڈورڈو پاولو فیراری نے کورونا کی وبا کے بعد کی زندگی اور حالات پر بات کی اور اٹلی واپس جانے کے حوالے سے بھی بتایا۔ اپ ڈیٹ 05 مئ 2020 01:28pm