'میں نہیں چاہتی کہ لیاری کی پہچان منشیات یا گن کلچر ہو‘ شروع میں ماحول سازگار نہیں تھا لیکن پھر گھروالوں کی حوصلہ افزائی کےسبب ہمت پیدا ہوئی اور وقت گزرنے کےساتھ لوگوں کے رویےبھی بدل گئے شائع 31 جولائ 2020 03:00pm