سوشل میڈیا کے ذریعے متاثرین کیلئے سوا کروڑ روپے جمع کرنے والی انفلوئنسر سوشل میڈیا انفلوئنسر اور آرٹ ڈیلر علیزہ رضا نے اپنے فالوورز سمیت آرٹ کی فروخت سے ایک کروڑ 30 لاکھ روپے جمع کیے۔ شائع 05 ستمبر 2022 05:23pm
خیبرپختونخوا کی پہلی خاتون ڈی پی او سے ملیے سونیا شمروز اپنے خاندان کی پہلی فرد ہے، جنہوں نے نہ صرف سرکاری ملازمت حاصل کی بلکہ انہوں نے اعلیٰ عہدہ بھی حاصل کیا۔ اپ ڈیٹ 08 مارچ 2021 07:22pm