بہاولنگر: اغوا برائے تاوان کیس میں 6 پولیس اہلکار برطرف برطرف ہونے والے اہلکاروں میں بی ڈویژن کے ایس ایچ او، تفتیشی افسر اور 4 کانسٹیبلز شامل ہیں۔ اپ ڈیٹ 09 اپريل 2021 03:52pm