نقطہ نظر آخر امریکا اسرائیل کی اس قدر سخت حمایت کیوں کررہا ہے؟ اسرائیل مسلسل ایران کا صبر آزما رہا ہے اور امید کررہا ہے کہ بڑی جنگ چھیڑ کر وہ غزہ پر اپنی مجرمانہ کاروائیوں سے عالمی ممالک کی توجہ ہٹا سکتا ہے۔
نقطہ نظر ’اسرائیل نے کبھی دو ریاستی حل کو کامیاب ہونے نہیں دیا‘ اسرائیل کو کوئی حق نہیں ہے کہ وہ مسلمان فلسطینیوں کو اس سرزمین میں رہنے کے حق سے محروم کرے۔
نقطہ نظر ’فلسطینیوں کے لیے تو مزاحمت فرض بن چکی ہے‘ 'حماس کا حملہ اس منظم ریاستی دہشت گردی کے خلاف مزاحمتی کارروائی تھی جس کا ارتکاب اسرائیل کئی دہائیوں سے فلسطینی عوام کے خلاف کر رہا ہے'۔
نقطہ نظر مودی کا دورہ امریکا: ’اب حالات بدل چکے ہیں‘ اب مودی ایک ایسے ملک کے وزیر اعظم ہیں جسے امریکا چین کو محدود رکھنے کے لیے اہم ملک سمجھتا ہے۔
نقطہ نظر ایران-سعودی عرب معاہدہ: یہ معاملہ پاکستان کے لیے کیا اہمیت رکھتا ہے؟ پاکستان کو یہ سیکھنا چاہیے کہ سفارتی محاذ پر نتیجہ خیز اور عملی سفارت کاری، خاموشی اور احتیاط سے کیسے کی جاتی ہے۔
نقطہ نظر پاک بھارت تعلقات میں استحکام کے لیے دونوں ممالک کو کیا کرنا ہوگا؟ جنوبی ایشیا میں عدم استحکام کی ایک بڑی وجہ بھارت اور پاکستان کے درمیان موجود عدم اعتماد کی فضا ہے۔
نقطہ نظر کیا عالمگیریت کا سورج غروب ہونے کو ہے؟ گزشتہ دو دہائیوں میں واضح ہوا ہے کہ مغربی لبرل جمہوریت واحد کامیاب نظام نہیں ہے بلکہ انسانی ترقی کے لیے اس سے مؤثر متبادل موجود ہیں۔
نقطہ نظر پاک-بنگلہ دیش تعلقات: شیخ مجیب اور حسینہ واجد کی پالیسی میں کیا فرق ہے؟ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ تعلقات کو تعطل کا شکار رکھنے کے لیے ’معافی مانگنے‘ کے سوال کو سیاسی چال کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے۔
نقطہ نظر پاکستان اور افغانستان کے دوطرفہ تعلقات میں خرابی آخر ہے کیا؟ ہمیں دیکھنا ہوگا کہ پاکستان کی جانب سے افغانستان کے ساتھ برادرانہ تعلقات رکھنے کی خواہش کے باوجود ہم سے کہاں غلطی ہوئی۔
نقطہ نظر تعلقات کی بہتری کے لیے پاکستان اور بھارت دنیا سے کیا سبق سیکھ سکتے ہیں؟ جاپان اور چین کی مثال ہمارے سامنے ہے۔ ان دونوں ممالک کے تعلقات کشیدہ ہیں مگر یہ آپس میں تجارت بھی کرتے ہیں اور سرمایہ کاری بھی۔
نقطہ نظر چین یا امریکا؟ کسی ایک ملک کا انتخاب پاکستان کے لیے کتنا خطرناک ہوسکتا ہے؟ دو رائے نہیں کہ یہ توازن قائم کرنا مشکل ہوگا، چاہے وہ امریکا کی زیرِ قیادت ڈیموکریسی سمٹ ہو یا چین کے زیرِ اہتمام سرمائی اولمپکس۔
نقطہ نظر وزیرِاعظم عمران خان کا دورہ روس پاکستان کے لیے کیوں ضروری تھا؟ پاکستان کو اس حوالے سے ہوشیار رہنا ہوگا کہ روس پر عائد مغربی پابندیاں پاکستان میں روسی سرمایہ کاری کو متاثر نہیں کریں گی۔
Zahid Hussain پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریاں: ’9 مئی کو سیاسی چال بازیوں کے لیے استعمال کیا جارہا ہے‘ زاہد حسین