کیا سری لنکا معاشی بحران سے نکل سکتا ہے؟ اگر سری لنکا کے موجودہ صدر اپنے پیشرو جلاوطن صدر جیسے حال سے بچنا چاہتے ہیں تو انہیں عوام کی فوری ضروریات کو پورا کرنا ہوگا۔ شائع 03 اگست 2022 10:28am