نقطہ نظر بُک ریویو: زندگی سے ڈرتے ہو ستم ظریفی دیکھیے ہمیں ماہواری بھی آئی، درد سے تڑپے بھی مگر کم نصیبی کہ اسی درد سے مجسم نظم نہ لکھ سکے۔