چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سائفر کیس میں عمران خان، شاہ محمود کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کی۔
اپ ڈیٹ 02 مئ 2024 04:40pm
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے قیصرہ الٰہی کی درخواست پر سماعت کی۔
شائع 02 مئ 2024 12:26pm
میرا تو خیال ہے یہ پہلے سے طے کیا جا چکا تھا کہ بشریٰ بی بی کو بنی گالہ منتقل کرنا ہے، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے ریمارکس
شائع 02 مئ 2024 10:40am
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری درخواست پر سماعت کریں گے
شائع 01 مئ 2024 04:25pm
احتساب عدالت اسلام آباد نے قومی احتساب بیورو کی ریفرنس واپس لینے کی درخواست منظور کرلی۔
شائع 30 اپريل 2024 11:19am
پوری فیملی میں یہ بات مشہور ہوگئی ہے کہ جج صاحب بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو بری کردیں گے، خاور مانیکا کا درخواست میں مؤقف
اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 02:44pm
میری میڈیا ٹاک پر پابندی لگا کر بنیادی حقوق ختم کر دیے گئے ہیں، میں اداروں کو کیسے نقصان پہنچا سکتا ہوں؟ سابق وزیر اعظم
اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 05:44pm
احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں مقدمے کی سماعت کی۔
شائع 29 اپريل 2024 02:43pm
عدالت نے فریقین کو جواب جمع کروانے کے لیے نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 7 مئی تک ملتوی کردی۔
شائع 29 اپريل 2024 12:23pm
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیمرا، پی ٹی اے اور ایف آئی اے کی متفرق درخواستیں 5،5 لاکھ روپے جرمانے کے ساتھ خارج کردیں۔
اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 02:10pm
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے سول جج قدرت اللہ نے کیس کی سماعت کی۔
شائع 27 اپريل 2024 01:26pm
علی امین گنڈا پور کے خلاف تھانہ بارہ کہو میں درج کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ صہیب بلال رانجھا نے کی۔
شائع 27 اپريل 2024 11:36am
انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا نے کیس کی سماعت کی۔
شائع 27 اپريل 2024 11:23am
جسٹس سردار اعجاز اسحٰق خان نے شیر افضل مروت کی درخواست پر سماعت کی۔
شائع 26 اپريل 2024 01:41pm
عدالت نے دوران ٹرائل کمرہ عدالت میں ریاستی اداروں اور ان کے افسران کے خلاف اشارتاً بات کرنے پر بھی پابندی لگادی۔
اپ ڈیٹ 25 اپريل 2024 05:24pm
تندور والوں سے پوچھا کہ آٹا کتنے کا آ رہا ہے کہ لوگوں کو خوش کرنے کے لیے آرڈر جاری کر دیا، جسٹس طارق محمود جہانگیری
شائع 25 اپريل 2024 11:20am
یف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے مقدمے کی سماعت کی۔
شائع 24 اپريل 2024 03:48pm
جس دن وزیر اعظم یہاں بیان دے کر گئے اسی روز بندے کو اٹھا لیا گیا، پتا چلتا ہے کہ انکے بیان کی کوئی حیثیت نہیں، جسٹس محسن اختر
شائع 24 اپريل 2024 01:17pm
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق خاتون اول کی اسلام آباد ڈائگناسٹک سینٹر یا ایکسل لیب سے طبی معائنے کروانے ہدایت جاری کردی۔
شائع 24 اپريل 2024 11:28am
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سماعت 2 بجے تک ملتوی کردی۔
اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 11:26am