پاکستان پنجاب: رحیم یار خان میں 10سالہ بچے سے مبینہ زیادتی 10 سالہ بھتیجہ شام کو اچانک غائب ہو گیا، ڈھونڈنے نکلے تو دیکھا کہ ملزم بھتیجے کے ساتھ زیادتی کر رہا تھا، جو بھاگنے میں کامیاب ہو گیا، ایف آئی آر میں چاچا کا بیان
پاکستان صادق آباد میں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کا حملہ، 11 پولیس اہلکار شہید کچے کے علاقے میں پولیس کی دو گاڑیاں ہفتہ وار ڈیوٹی کرکے واپس آ رہی تھیں کہ ایک گاڑی خراب ہو گئی اور اچانک راکٹوں سے حملہ کردیا گیا۔
پاکستان رحیم یار خان: موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 13 افراد جاں بحق حادثے کے نتیجے میں 20 افراد زخمی ہوئے جنہیں شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان میں طبی امداد دی گئی، 14 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے، ڈی پی او
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ