پاکستان بلوچستان: مستونگ کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکا، جعفر ایکسپرس کی 6 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، 4 افراد زخمی زخمی ہونے والے تین افراد کو سول ہسپتال ٹراما سینٹر جبکہ ایک زخمی بچے کو کمبائنڈ ملٹری ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، محکمہ صحت بلوچستان
پاکستان تربت سے کراچی جانیوالی سیکیورٹی کمپنی کی گاڑی سے مسلح افراد نے 22 کروڑ روپے لوٹ لیے واقعہ ایم ایٹ شاہراہ پر پیش آیا جو تربت سے گوادر جانے والی مرکزی سڑک ہے اور جہاں عام دنوں میں ٹریفک کا رش رہتا ہے۔
پاکستان سیکیورٹی وجوہات پر بلوچستان میں موبائل ڈیٹا سروس ’31 اگست‘ تک بند صوبے میں انٹرنیٹ سروس کی بندش کا فیصلہ سیکیورٹی اقدامات کے تحت کیا گیا، اس دوران 3 جی اور 4 جی سروس مکمل طور پر بند رہے گی، ترجمان بلوچستان حکومت
پاکستان کوئٹہ میں غیرت کے نام پر دہرے قتل کا ایک اور واقعہ باپ نے مبینہ غیرت کے نام پر بیٹی اور بھانجے کو گولیاں مار کر قتل کر دیا، پولیس افسر
پاکستان مرد و خاتون کے قتل کیخلاف بلوچستان اسمبلی میں مذمتی قرارداد منظور نہتے مرد و خاتون کا قتل قابل مذمت ہے، اور غیرت کے نام پر قتل کا کسی بھی صورت صوبائی، قومی، سماجی یا مذہبی روایت سے کوئی تعلق نہیں، قرارداد
پاکستان بلوچستان: قلات میں مسافر کوچ پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق متعدد زخمی سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، سرچ آپریشن جاری ہے، سیکیورٹی فورسز حملہ آوروں کا تعاقب کر رہی ہیں، ترجمان حکومت بلوچستان
پاکستان کوئٹہ کے نواحی علاقے میں بم دھماکا، قبائلی رہنما بھائی سمیت جاں بحق دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے جائے وقوع پر پہنچ گئے، ریسکیو حکام
پاکستان کوئٹہ میں ریلی پر نامعلوم افراد کےحملے میں ایک جاں بحق، 10 زخمی، رکن اسمبلی علی مدد جتک محفوظ رہے سریاب روڈ پر پاکستان پیپلزپارٹی کے رکنِ اسمبلی علی مدد جتک کے قافلے پر دستی بموں سے حملہ اور فائرنگ کی گئی، ڈی ایس پی
پاکستان بلوچستان: زیارت سے 7 افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد ہوئیں، حکام ڈی ایچ کیو منتقل ہونے کے بعد لاشوں کی شناخت نہ ہوسکی، بظاہر مرنے والے غیر مقامی لگ رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
پاکستان نوشکی: آتشزدگی کے بعد آئل ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا، 40 افراد زخمی فائر بریگیڈ کا عملہ قریب ہونے کے بعد جھلس کر شدید زخمی ہوا، شہریوں کو جائے وقوع سے ہٹانے کیلئے موجود 4 پولیس اہلکار بھی جھلس کر زخمی ہوئے، ڈپٹی کمشنر
پاکستان بلوچستان: نوشکی میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، 4 خودکش جیکٹس برآمد 4 خودکش جیکٹس کو بڑے تھیلے میں رکھ کر ریڈ زون میں کچروں کے اندر چھپایا گیا تھا، بم ڈسپوزل اسکواڈ کی مدد سے انہیں ناکارہ بنا دیا گیا۔
پاکستان غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف ملک کے مختلف حصوں میں احتجاج پورا پاکستان اسرائیلی ایجنٹوں اور امریکی غلاموں کو مردہ باد کہہ رہا ہے، حکمرانوں کو کہتے ہیں ہوش کے ناخن لو، حافظ نعیم الرحمٰن کا خطاب
پاکستان کوئٹہ کے علاقے شعبان میں دہشت گردی کی کوشش ناکام، 2 پولیس اہلکار جاں بحق دہشت گرد بھاری اسلحے سے لیس تھے اور بڑے حملے کا منصوبہ بنا رہے تھے، تاہم سیکیورٹی اہلکاروں کی بروقت اور جرات مندانہ کارروائی نے بڑے سانحے کو ٹال دیا، ایس ایچ او
پاکستان بلوچستان: سوراب میں ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے، جبکہ جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں ضروری کارروائی کے بعد پولیس حکام کے حوالے کر دیا گیا، ایم ایس سول ہسپتال سوراب
پاکستان کوئٹہ: ڈسٹرکٹ جیل کے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ قاتلانہ حملے میں جاں بحق مقتول کی لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی، مزید تحقیقات کا آغاز کردیا ہے، پولیس
پاکستان بلوچستان: تربت میں سڑک کنارے بم دھماکا، 2 ایف سی اہلکار شہید، 4 زخمی دھماکے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کو فوری طور پر تربت منتقل کردیا گیا، اسسٹنٹ کمشنر دشت حمید کورائی
پاکستان کوئٹہ: مغربی بائی پاس پر گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا گیا قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے سیکیورٹی کلیئرنس کے بعد جمعرات کی صبح مرمت کا کام شروع کیا جائے گا، ترجمان ایس ایس جی سی
پاکستان کوئٹہ: مشرقی بائی پاس پر پولیس موبائل کے قریب دھماکا، پولیس اہلکار سمیت 12 زخمی واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئیں ہیں اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیم شواہد اکٹھے کر رہی ہے، ترجمان حکومتِ بلوچستان
پاکستان بلوچستان: تربت کے بازار میں دھماکا، 5 افراد زخمی دھماکے میں 5 افراد معمول زخمی ہوئے ہیں، ابتدائی تفتیش کے مطابق مرکزی بازار میں ہونے والا دھماکا دستی بم کا تھا، ایس ایچ او
پاکستان بلوچستان: موسٰی خیل میں ٹرکوں، بسوں سے اتار کر شناخت کے بعد 23 افراد قتل مسلح افراد نے 10 گاڑیوں کو بھی نذر آتش کر دیا، جاں بحق افراد کا تعلق پنجاب سے ہے، اسسٹنٹ کمشنر
Khurram Abbas پاکستان کی مشرقِ وسطیٰ کی جغرافیائی سیاست میں بڑھتی دلچسپی کے پیچھے کیا محرکات ہیں؟ خرم عباس