Dawn اسکول جانے والے بچوں کے لیے صبح کا ناشتہ کتنا اہم ہے؟ اسکول جانے والے بچوں میں کھانے کی صحت مند عادات کو فروغ دینے کے لیے حکومت کو اسکولوں میں ناشتے کے پروگراموں کو فروغ دینا چاہیے۔