نقطہ نظر ہمارے سیاسی رہنما کن خامیوں کا شکار ہیں؟ ایسے رہ نماؤں کو ووٹ ہی کیوں دیں جو 10 لاکھ یا اس سے زیادہ پرائیویٹ سیکیورٹی گارڈز کے لیے کچھ نہیں کرتے جو دن میں 12 گھنٹے کام کرتے ہیں لیکن سرکاری کی طرف سے نافذ کم از کم اجرت کا صرف ایک تہائی انہیں ادا کیا جاتا ہے؟
Zafar Mirza اوسط آمدنی میں اضافے کے باوجود پاکستانی پہلے سے زیادہ غریب کیوں ہو گئے؟ ظفر مرزا | مفتاح اسمٰعیل