نقطہ نظر ’سیالکوٹ کی معاشی ترقی ملک بھر کی افرادی قوت کو متوجہ کررہی ہے‘ معاشی سلامتی سیالکوٹ کا ایک مثبت پہلو ہے لیکن بُک اسٹورز کا نہ ہونا لمحہِ فکریہ ہے کہ علامہ اقبال، فیض احمد فیض جیسے بڑے ادبی ناموں کی جائے پیدائش میں کتب خانے موجود نہیں۔
Khurram Abbas پاکستان کی مشرقِ وسطیٰ کی جغرافیائی سیاست میں بڑھتی دلچسپی کے پیچھے کیا محرکات ہیں؟ خرم عباس