نقطہ نظر کیا بھارت میں اب پاکستان مخالف بیانیے کی کوئی حیثیت نہیں رہی؟ 'مودی خود کو عظیم عالمی رہنما کے طور پر پیش کرتے ہیں لیکن درحقیقت اپنے ملک میں وہ ایک ہندو رہنما ہیں جو پاکستان کو 'چوڑیاں پہنا دیں گے' جیسے بیانات دیتے ہیں'۔
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ