پاکستان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا انتخاب: کاغذات نامزدگی آج سہ پہر تک جمع کرانے کی ڈیڈلائن صوبائی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10 بجے طلب, ایجنڈا بھی جاری کردیا گیا, وزیر اعلیٰ کے انتخاب سے قبل اسمبلی کی حاضری کے لیے گھنٹی بجاکر دروازے بند کر دیے جائیں گے
پاکستان خیبرپختونخوا حکومت نے 15 ماہ میں صحت کارڈ پر 37 ارب 87 کروڑ کی خطیر رقم خرچ کر دی صحت کارڈ پر سب سے زیادہ رقم 24 ارب سے زائد سرکاری ہسپتالوں پر خرچ کی گئی، نجی ہسپتالوں پر 12 ارب روپے کی خطیر رقم خرچ ہوئی، سرکاری دستاویز میں انکشاف
پاکستان خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت سے ایم پاکس کا چھٹا کیس رپورٹ ایم پاکس کی علامات پر مریض کے نمونے پبلک ہیلتھ ریفرنس لیب بھیجے گئے، وہ دبئی میں پچھلے 5 سال سے بطور ڈرائیور کام کر رہے تھے، صوبائی مشیر صحت
پاکستان حکومت خیبرپختونخوا کا سرکاری ہسپتالوں میں سہولیات کے فقدان پر ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ ٹیم ورک کے تحت کام کرنے پر یقین رکھتا ہوں، تمام سرکاری ہسپتالوں میں سہولیات کے فقدان کا خاتمہ کریں گے، مشیر صحت
پاکستان خیبرپختونخوا سے ایم پاکس کا پانچواں کیس رپورٹ 33 سالہ مریض خلیجی ملک سے 7 ستمبر کو اسلام آباد اایئرپورٹ کے زریعے سفر کرکے پاکستان آیا تھا، رپورٹ
پاکستان خیبرپختونخوا میں منکی پاکس کے چار میں سے تین مریض صحتیاب پولیس سروسز ہسپتال میں زیرعلاج منکی پاکس کے تینوں مریضوں میں علامات ختم اور ان کے پی سی آر ٹیسٹ منفی آ گئے۔
پاکستان پاکستان میں ایم پاکس کا چوتھا کیس رپورٹ ریپڈ ریسپانس ٹیم نے مریض کے زخم سے نمونے لے کر لیبارٹری بھجوادیے تھے، پبلک ہیلتھ ریفرنس لیبارٹری نے ایم پاکس کی تصدیق کردی، ڈاکٹر ارشاد علی
Khurram Abbas پاکستان کی مشرقِ وسطیٰ کی جغرافیائی سیاست میں بڑھتی دلچسپی کے پیچھے کیا محرکات ہیں؟ خرم عباس