وانا بازار میں مدرسے کے قریب دھماکے میں شدید زخمی ہونے والے جے یو آئی ف کے رہنما مولانا سلطان محمد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے، مولانا فضل الرحمٰن نے واقعے کو پُرامن بیانیے پر حملہ قرار دیا۔
تنازع اس وقت شروع ہوا جب حال ہی میں افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونے والے کمانڈر منہاج بٹ نے فضل سرکی خیل وزیر کو اڈا خیل قبیلے کے نیاز وزیر کو ختم کرنے کا حکم دیا۔