سگنل توڑنے پرموٹرسائیکل کو 2 ہزار، رکشوں کو 3 ہزار، کار کو 5 ہزارروپے، 2 ہزار سی سی کی گاڑیوں کو 10 ہزار اور 2 ہزار سی سی سے زائد کی گاڑیوں کو 15 ہزار روپے جرمانہ ہوگا، محکمہ قانون
اپوزیشن جماعت کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر استعفی دیئے گئے ہے، اپوزیشن کے استعفے اسپیکر پنجاب اسمبلی کی مشاورت کے بعد اسمبلی سیکرٹریٹ منظور کرے گا۔
سیلاب سے 66 افراد جاں بحق ہوئے، تینوں دریاؤں میں کسی ریلے کی آمد متوقع نہیں، سیلاب سے پنجاب میں ساڑھے 19 لاکھ ایکڑ زرعی رقبے کو نقصان پہنچا، عرفان علی کاٹھیا
بھارت نے سلال ڈیم کے تمام گیٹ کھول دیے، ہیڈ پنجند میں بھی پانی کی آمد میں اضافہ، صوبے میں سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں 33 افراد جاں بحق، 20 لاکھ سے زائد متاثر۔
شہباز شریف اور مریم نواز کا شکر گڑھ اور نارووال کا فضائی جائزہ، سیلابی پانی لاہور کے علاقے تھیم پارک، چوہنگ سمیت دیگر رہائشی علاقوں میں داخل، 2 ہزار 500 گھر خالی کروائے گئے، اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ
قرارداد استحکام پاکستان پارٹی کے ایم پی اے شعیب صدیقی نے پیش کی، بھارت کا دہشتگردانہ چہرہ عالمی سطح پر بے نقاب کرنا اور ملکی وقار بلند کرنا قابل ستائش ہے، قرارداد کا متن
عمران خان کی گرفتاری کے 2 سال مکمل ہونے پر پنجاب کی آرگنائزر عالیہ حمزہ صوبے بھر میں ریلیاں نکالنے کے حق میں ہیں، لاہور میں احتجاج کے مقام کا تاحال تعین نہیں کیا جاسکا۔
مذاکرات کا وقت ختم ہوگیا ہے، اب جیل سے بانی عمران خان خود تحریک کی قیادت کریں گے، سینیٹ انتخابات میں ایک بھی نام بانی کی مرضی کے بغیر نہیں آیا، بیرسٹر گوہر
بیرسٹر گوہر، علی امین گنڈاپور اور دیگر مرکزی رہنما 90 روز میں احتجاج کی کال کے مؤقف پر قائم، پنجاب کی چیف آرگنائزر نے عہدیداروں کو 5 اگست کے احتجاج کیلئے تیاریوں کی ہدایت کردی۔
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے 105 ارکان ہیں، 26 اراکین کی معطلی کے بعد تعداد 79 رہ گئی، قواعد کے مطابق اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن پر کم از کم 93 اراکین کے دستخط ضروری ہیں
پنجاب حکومت کی جانب سے 1،1 نام بھیجنے پر گورنر نے سمریز مسترد کردی تھیں، سمری مسترد کرنے کے باوجود وائس چانسلرز کی تعیناتی کا جواز نہیں، ذرائع گورنر ہاؤس