سرمد علی رضا اور غنی امان چانڈیو کو بکتر بند گاڑی میں عدالت لایا گیا، وکیل دفاع حسیب پنہور کی ضابطہ فوجداری (سی آر پی سی) کے تحت دائربریت کی درخواست منظور
مجرم اللہ رکھا 15 اپریل کو نیشنل ہائی وے ملیر پر سادہ لباس اہلکاروں سے موبائل چھینتے ہوئے زخمی حالت میں گرفتار ہوا تھا، انسداد دہشتگردی عدالت نے ملزم پر 2 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔
نگرانی پر مبنی سرمایہ داری انسانی تجربے کو خام مال کے طور پر استعمال کرکے رویوں کے ڈیٹا میں تبدیل کرتی اور انسانی رویے کی پیشگوئی ممکن بناتی ہے، یہ طاقت کی بے مثال شکل ہے، ثنااللہ عباسی
فیز ایٹ میں واقع ’مونڈو کافی بار‘ تھائی لینڈ کی ’مونڈو ایسپریسو اینڈ ٹی بار‘ کے ٹریڈ مارک، ڈیزائن اور لوگو کو غلط طریقے سے استعمال کر رہی ہے، درخواست گزار
منگنی کی تجویز مسترد کرنے پر ملزم نے خاتون اور اس کے خاندان کی عزت کو مجروح کیا، شکایت کنندہ کی ذات، اس کی ویڈیوز کو بغیر اجازت عوام کے سامنے جاری کیا، عدالت
بغیر لائسنس اسلحہ تمام جرائم کی جڑ ہے، ایسے مجرم کسی رعایت کے مستحق نہیں اور انہیں سخت سزا ملنی چاہیے تاکہ کوئی دوسرا اس قسم کے جرائم کرنے کی جرات نہ کرے، عدالت
ملزم رمضان کو بہن اور بھانجوں کو چاقو مار کر زخمی کرنے پر مزید 4، 4 سال قید بھگتنا ہوگی، ساڑھے 4 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا بھی حکم، جج عبدالظہور چانڈیو نے فیصلہ سنایا
بغاوت کے مقدمے میں تفتیشی افسر نے چالان میں بی وائی سی کی رہنما کا نام کالم نمبر 2 میں ڈال کر ’مفرور‘ قرار دے دیا، اے ٹی سی کا 5 ستمبر تک گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
مقتول نے مرکزی ملزم کے گھر جانے سے قبل اپنے دوست کو اطلاع دی تھی، بیان ریکارڈ کرلیا، فرانزک رپورٹ میں سی سی ٹی وی فوٹیج کو درست قرار دیدیا گیا ہے، تفتیشی افسر
ہوپ کی چیئرپرسن مبینہ قاسم اگبوٹوالا کو ایف آئی اے نے پیر کو ضمانت قبل از گرفتاری مسترد ہونے پر گرفتار کیا تھا، ان کے خلاف امریکی قونصل خانہ سے شکایت موصول ہوئی تھی۔
میڈیکل رپورٹ متاثرہ بچے کے بیانیے کی تائید کرنے کے بجائے اس کی تردید کرتی ہے، کیونکہ رپورٹ میں کسی قسم کے جسمانی تشدد کے شواہد نہیں ملے اور ڈی این اے رپورٹ بھی غیر حتمی نکلی، عدالت
اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈووکیٹ اور جماعت اسلامی کے ٹاؤن میونسپل کمیٹیوں کے چیئرمینز کی درخواست پر ڈائریکٹر پارکس کو 7 اگست کو عدالت میں طلب کرلیا گیا۔
ملزم نے ایک بین الاقوامی سائبر کرائم نیٹ ورک کی منصوبہ بندی اور نگرانی کی، جو مالیاتی فراڈ، الیکٹرانک چوری، جعل سازی، کرپٹو کرنسی کی منی لانڈرنگ اور عالمی دھوکہ دہی میں ملوث ہے، تفتیشی افسر
ملزمہ ناکاوا ایڈیہی رواں سال جنوری میں پاکستان پہنچی تھی، 11 کیپسولز میں 144 گرام کوکین معدے میں چھپائی ہوئی تھی، کراچی ایئرپورٹ سے اے این ایف نے گرفتار کیا تھا۔
فلم ساز کو 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت، ٹرائل کورٹ نے مسلمہ اصولوں کے برخلاف بار ثبوت اپیل کنندہ پر ڈال دیا، حالانکہ الزام ثابت کرنا استغاثہ کی ذمہ داری تھی، وکیل درخواست گزار
ایران پر حملے کا حکم امریکی صدر نے اپنے آئینی اختیارات کے تحت دیا، انہیں استثنیٰ حاصل ہے، پاکستان سے باہر ہونیوالے جرائم پر ملکی قانون کے تحت مقدمہ نہیں ہوسکتا، عدالت