نقطہ نظر وہ دن جب کٹھمنڈو جل اٹھا! سوشل میڈیا پر پابندی پر نیپال کے نوجوان کرپشن اور اقربا پروری کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے لیکن حالات جلد ہی قابو سے باہر ہوگئے اور چند مخصوص لوگوں نے ان کی تحریک کو ہائی جیک کرلیا۔