جنوبی وزیرستان میں رواں ہفتے آرمی میجر کی ہلاکت کے بعد مقامی انتطامیہ نے سزا کے طور پر یہ اقدام کیا۔
اپ ڈیٹ 05 نومبر 2016 02:06pm
نامعلوم حملہ آوروں نے افغان صوبہ پکتیکہ سے انگور اڈہ کے مقام پرپاکستانی چیک پوسٹ پرہلکے اوربھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کی۔
اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2016 09:20am
سرحدی گزرگاہ کنٹرول حاصل کرنے کے چند گھنٹے بعد ہی بند کردی گئی، ہزاروں افراد شدید گرمی کے باوجود محصور۔
شائع 25 مئ 2016 11:15am
تحصیل سروکئی میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹروں کی فضائی کارروائی میں متعدد شہریوں کے ہلاک و زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔
اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2015 10:00am
جمعے اور ہفتے کو جاری جھڑپوں میں جنوبی وزیرستان میں ٹی ٹی پی کے پانچ مددگار بھی مارے گئے۔
شائع 04 مئ 2014 12:58pm