نقطہ نظر کیا پاکستان میں بنگلہ دیش کی طرح ’انقلاب‘ آسکتا ہے؟ بنگلہ دیش کے بعد بہت سے پاکستانی سوال کررہے ہیں کہ یہ 'ہمارے' ساتھ کب ہوگا؟ اس کے لیے یہ سمجھنا ضرروی ہے کہ ہر انقلاب ایک جیسا نہیں ہوتا۔
نقطہ نظر کیا واقعی آئی ایم ایف ہماری معیشت کے لیے نجات دہندہ ہے؟ آئی ایم ایف کبھی بھی خود معیشت پر قبضہ نہیں کرتا بلکہ ہماری اشرافیہ اس کی شرائط کے آگے ہتھیار ڈال کے اسے اپنی معیشت پر قبضہ کرنے کی دعوت دیتے ہیں۔
نقطہ نظر کیا پاکستان کا مسئلہ واقعی 'غربت' ہے؟ عوام کی بھلائی کا کوئی بھی منصوبہ بنانے سے قبل ہمیں یہ دیکھنا ہوگا کہ مسئلہ غربت ہے یا عدم برابری؟
نقطہ نظر مسلسل فوجی مداخلت اگر حکومت کا کام یہ نہیں کہ وہ بزنس کرے تو پھر فوج کا بھی یہ کام نہیں کہ وہ سیویلین تجارت میں مداخلت کرے-
نقطہ نظر کیا تاج محل پاکستانی ہے؟ قومی شناخت کو اینٹ اور گارے سے منسوب کرنا، چاہے وہ تاج محل ہی کیوں نہ ہو، بہت سے علمی سوالات اٹھاتا ہے
نقطہ نظر کراچی صوبہ نئے صوبے بنیں گے تو پاکستان کے باقی حصوں میں اور موجودہ پنجاب پر پنجاب کی بالادستی ختم ہوجائیگی-
Zahid Hussain متنازع آئینی ترامیم: ’حکومت اور اسٹیبلشمنٹ نے عدلیہ کو قابو کرنے کا منصوبہ ابھی ترک نہیں کیا‘ زاہد حسین