مخصوص خاندانوں میں ٹکٹوں کی تقسیم کے خلاف اٹھتی ہوئی آوازیں ثبوت ہیں کہ ہر گزرتے انتخابات کے ساتھ ہی حلقوں میں انتخاب لڑنے کے لیے امیدواروں کی تعداد میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔
اپ ڈیٹ25 جنوری 202310:44am
تقرری کے معاملے پر صرف بحث نہیں بلکہ سیاسی بحث ہورہی ہے اور متوقع امیدواروں کے جھکاؤ اور تعصبات کے حوالے سے قیاس آرائیاں ہورہی ہیں۔
اپ ڈیٹ23 نومبر 202210:20am
عوام نے اس بات کا اظہار کردیا کہ وہ تبدیل ہورہے ہیں اور یہی وقت ہے کہ ہماری اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتیں بھی اس تبدیلی کا ساتھ دیں
شائع19 جولائ 202205:32pm
ضمنی انتخاب والے حلقوں میں لوڈشیڈنگ کم ہورہی ہے، یوٹیلیٹی اسٹورز پر فروخت کے لیے اشیا موجود ہیں اور وہاں ترقیاتی کام بھی ہورہے ہیں
اپ ڈیٹ16 جولائ 202212:57pm
حکومت کچھ بھی کہے لیکن ان سرکاری ملازمین کے سامنے نہیں کھڑی ہوسکتی جنہوں نے کورونا کے دوران اور اب بھی تنخواہوں میں اضافہ کروایا۔
شائع15 جون 202210:02am
خبروں اور دیگر مواد کا معیار مسلسل گرتا جا رہا ہے۔ اخبارات کے صفحہ اول پر چینلز کے رات 9 بجے کے خبرناموں کا خلاصہ ہی نظر آتا ہے۔
شائع29 اپريل 202203:10pm
حکومت کے لیے کوئی بھی فیصلہ کرنا مشکل ثابت ہوگا کیونکہ انتخابات کی تاریخوں کے حوالے سے ابھی کسی قسم کا اتفاق رائے نہیں پایا جاتا۔
شائع13 اپريل 202205:15pm
تمام جماعتیں اسی پالیسی کو لے کر چلتی ہیں جو اسٹیبلشمنٹ کی ہوتی ہے اور انہوں نے پالیسی سازی سے متعلق اب تک کچھ زیادہ نہیں سیکھا ہے
شائع29 مارچ 202205:37pm
سندھ میں برطانیہ جیسی صورتحال نظر آتی ہے جہاں کراچی کی مقامی حکومت پر مخالف جماعت کے کنٹرول کا خوف ہی قانون سازی کی بنیاد ہے۔
اپ ڈیٹ03 فروری 202207:17am
اب ہونے والی تبدیلی سے بھی پیغام جائے گا کہ پنڈی میں کسی طرح کے مذاکرات اور بات چیت کے نتیجے میں ہی اقتدار حاصل کیا جاسکتا ہے۔
شائع26 جنوری 202210:06am
کراچی کو صوبائی حکومت کی جانب سے ہمیشہ نظرانداز کیا گیا۔ یہی وجہ تھی کہ بس منصوبے کے حوالے سے کراچی دیگر شہروں سے پیچھے رہ گیا۔
اپ ڈیٹ16 دسمبر 202105:31pm
سادہ الفاظ میں کہا جائے تو اسلام آباد سے نکالی گئی جماعت تب تک واپس اقتدار میں نہیں آسکتی جب تک پنڈی کے رہائشی تبدیل نہ ہوجائیں۔
اپ ڈیٹ27 مئ 202106:00pm
پیپلز پارٹی کو ایسی جماعت کے طور پر کیوں دیکھا جارہا ہےجو سیاسی مفادات کے حصول کیلئے تمام اصولوں کو قربان کرنے کیلئے تیار ہوتی ہے؟
شائع01 اپريل 202111:13am
سینیٹ پارلیمانی نظام کا وہ بچہ ہےجو زیادہ لائق ہونے کےباوجود توجہ سےمحروم رہتا ہے اور3 سال میں ایک مرتبہ ہی اتنی توجہ حاصل ہوتی ہے
شائع18 فروری 202110:43am