گول پور پل پر ناکہ بندی کے دوران ملزمان کو رکنے کا اشارہ کیا تو فائرنگ کر دی، ایک کانسٹیبل زخمی، ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ڈاکوؤں نے ہسپتال میں دم توڑ دیا، پولیس
تھانہ منگلا کی حدود گاؤں ارہاہ میں 32 سالہ حاجرہ اسحٰق بچوں سمیت مردہ پائی گئی، رشتہ دار نے پولیس کو اطلاع دی، مرنے والی خاتون کا شوہر غائب، موبائل بھی بند ہے، پولیس
مذہبی اسکالر کے متنازع بیان کے بعد علمائے کرام نے ڈپٹی کمشنر سے ملاقات کی تھی، انتظامیہ نے امن و امان برقرار رکھنے کیلئے تھری ایم پی او آرڈیننس کے تحت گرفتاری کے احکامات جاری کیے۔
ملزم پنجاب پولیس کے لاہور دفتر میں تعینات ہیڈ کانسٹیبل ہے، ملزم کے موبائل فون سے خواتین کی بیت الخلا استعمال کرتے ہوئے متعدد نازیبا ویڈیوز ملی ہیں، اے ایس پی