پاکستان سانحہ 8 اکتوبر: ہم نے کچھ سیکھا؟ حکومت اور لوگ ایک اور قدرتی آفت کا انتظار کر رہے ہیں تاکہ امداد آئے اور عوام اور ماحولیات کی قیمت پر پیسے بنائے جائیں۔