وزیراعظم شہباز شریف سے ' علی بابا ' کے وفد کی ملاقات، شہباز شریف کی حکام کو ای کامرس کو مزید فروغ دینے کا لائحہ عمل تیار کرنےکیلئےکمیٹی تشکیل دینےکی ہدایات
کاٹن سیس 4 اقساط میں ادا کیا جائے گا، اپٹما ٹیکسٹائل ملز کا ڈیٹا کاٹن کمیٹی کو فراہم، ٹیکسٹائل ملز کے ساتھ تنازع کو حل کرے گی، تاخیر سے کاٹن سیس ادائیگی پر 5 فیصد جرمانہ عائد کیا جائے گا۔
کے الیکٹرک نے اپریل کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 4 روپے 69 پیسے کمی کی درخواست کی تھی تاہم نیپرا نے گزشتہ روز 4 روپے 3 پیسے فی یونٹ کمی کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔
100 ڈالر ملک میں لانے پر 20 ریال، اضافی ترسیلات پر 27 اور 35 ریال تک ادائیگی کی جارہی تھی، اب اہل ترسیل کی حد 200 ڈالر اور انعام کی یکساں شرح 20 ریال مقرر کی جائے گی، سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ