کاروبار مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ 24 قیراط کے حامل فی تولہ خالص سونے کا بھاؤ 2 ہزار 300 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 57 ہزار روپے ہو گیا، جیولرز ایسوسی ایشن
کاروبار ملک میں چینی کی قیمت کی ڈبل سنچری مکمل ایک ہفتےمیں چینی کی اوسط قیمت میں 3 روپے 52 پیسے فی کلو کا اضافہ، کراچی، اسلام آباد اور روالپنڈی میں فی کلو قیمت 200 روپے تک جاپہنچی، ادارہ شماریات
کاروبار مالی سال 25-2024 میں پاکستان ریلویز کی 93 ارب روپے کی تاریخ ساز آمدن مسافر ٹرینوں سے ساڑھے47 ارب، مال گاڑیوں سے ساڑھے 31 ارب روپے، ملٹری ٹریفک سے ڈیڑھ ارب جبکہ دیگر کوچنگ ذرائع سے 3 ارب روپے کی آمدن ہوئی۔
کاروبار مالی سال 25-2024 میں گاڑیوں کی فروخت میں زبردست اضافہ لائٹ کمرشل وہیکل، وینز، پک اپس اور ایس یو ویز کی فروخت 61 فیصد اضافے کے ساتھ 35 ہزار 820 یونٹس تک جاپہنچی، ٹریکٹرز کی فروخت میں 36.4 فیصد کمی۔
کاروبار وزیرتوانائی سولر نیٹ میٹرنگ کا منافع محدود کرنے کیلئے پھر سرگرم نیٹ میٹرنگ کے طریقہ کار میں تبدیلی سے فی یونٹ بجلی سستی نہیں ہوگی، نظام کو محدود نہ کیا گیا تو نیٹ میٹرنگ سے جُڑے صارفین بھی آئندہ اربوں روپے کے بل برداشت کریں گے، اویس لغاری
پاکستان فنانس ایکٹ اور لیبر پالیسی کے خلاف چیمبرز سراپا احتجاج، 19 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان حکومت کی اگر ان غیر منصفانہ پالیسیوں سے کاروبار بند ہوئے تو معاشی بدحالی بڑھے گی، سینئر نائب صدر ایل سی سی آئی
کاروبار پاکستان اور روس کے درمیان اسٹیل ملز کی بحالی کیلئے پروٹوکول پر دستخط ماسکو میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان کی قیادت میں روس کے ساتھ وزارتِ صنعت و پیداوار کے وفد کا معاہدہ ہوا۔