پاکستان یکم جنوری سے اضافی ایل این جی عالمی مارکیٹ میں بیچنا شروع کریں گے، وزیر پیٹرولیم ترک پیٹرولیم پاکستانی کمپنیوں کے تعاون سے آن شور اور آف شور تلاش کے کاموں میں حصہ لے گی، اسلام آباد میں اپنا دفتر بھی کھولے گی، علی پرویز ملک
کاروبار آئی ایم ایف اجلاس سے قبل پاکستان کو ایک ارب 20 کروڑ ڈالر ملنے کی راہ ہموار ہوگئی کل آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو اجلاس میں کارکردگی کا جائزہ لیا جائیگا، ای ایف ایف کے تحت ایک ارب ڈالر اور آر ایس ایف کے تحت 20 کروڑ ڈالر جاری کیے جائیں گے
پاکستان رواں ماہ کے آخر تک ڈالر کی قدر 280 روپے سے نیچے آنے کی توقع اسٹیٹ بینک کیلئے روپے کی قدر کم کر کے برآمدات بڑھانا مشکل ہوگا، ماضی میں بارہا ڈی ویلیوایشن کے باوجود برآمدات میں پائیدار اضافہ نہیں ہوسکا، ماہرین
Zafar Mirza اوسط آمدنی میں اضافے کے باوجود پاکستانی پہلے سے زیادہ غریب کیوں ہو گئے؟ ظفر مرزا | مفتاح اسمٰعیل