پاکستان شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پر عمل درآمد کے لیے اقدامات تیز کردیے گئے، وفاقی کابینہ سے ڈرافٹ کی منظوری لی جائے گی۔