صحت دماغ کے دو حصوں کی گڑبڑ کی وجہ سے بعض لوگ زیادہ کھانا کھاتے ہیں، تحقیق عام طور پر انسان اس وقت غذا کھانا بند کردیتا ہے جب اس کا پیٹ بھر جاتا ہے لیکن بعض افراد کو اس بات کا ادراک نہیں ہوتا اور وہ پیٹ بھر جانے کے باوجود کھانا کھاتے رہتے ہیں۔
پاکستان کانگو بخار اور ٹائیفائیڈ سے متعلق ایڈوائزری جاری عید الاضحیٰ کے دوران انسانوں اور جانوروں کے روابط سے اس بیماری کی منتقلی کے خطرات بہت زیادہ ہیں، نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ