ابوبکر شیخ
جب پانی حیات نہیں موت کا پیغام بن جائے۔۔۔

جب پانی حیات نہیں موت کا پیغام بن جائے۔۔۔

ایل بی او ڈی میں کئی شگاف پڑ چکے ہیں جس کے نتیجہ میں لاکھوں مرد، عورتیں اور بچے بے یار و مددگار راستوں اور پشتوں پر امداد کے آسرے کھلے آسمان کے نیچے بیٹھے ہیں۔ شائع 08 ستمبر 2022 05:41pm